Thursday, 17 March 2016

کان کے درد کی دوا

کان کے درد کی دوا

 یہ دوا کان کے درد اور زخموں کے لئے بے حد مفید ہے ۔

مرمکی 3 گرام، کندر 5 گرام ،  فقروں 5 گرام، زعفران 6 گرام، عصارہ خشخاش 5 گرام، بہروزہ 4 گرام، بادام مقشر 20 دانہ ۔

ان سب دواوں کو پیس کر سرکہ میں گوندھیں اور قرص تیار کریں اگر کان میں درد ہو تو گھول کر ٹپکائیں اور کان میں گرانی ہو تو سرکہ میں حل کر کے ٹپکائیں ۔انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔اور کان کا درد جاتا رہے گا

 نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail:
E mail: info.ummulshifa@gmail.com

کان کے درد کا دیسی علاج

کان کے درد کا دیسی علاج

سردی کی وجہ سے اگر کان میں درد ہو تو یہ روغن استعمال کریں ۔
کندر  50 گرام ، صبر 2 گرام ، مر 2 گرام، مصطگی 2 گرام ،جند بید ستر 50 گرام ، حضض 2 گرام، زہرا گاو 3 گرام، بادام روغن 20 گرام،
تمام دواوں کو کوٹ چھان کر روغن میں اس قدر جوش دیں کہ صرف روغن رہ جائے ۔
ترکیب استعمال ۔
جب کان درد ہو کان کے اندر ہلکا سا روغن ڈالا کریں ۔انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے

 نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

قبض و گیس کا دیسی علاج

قبض و گیس کا دیسی علاج

مصطگی رومی 24 گرام، الائچی خورو 12 گرام، طباشیر 12 گرام، ست پودینہ 24 گرام، ، ست لیموں 3 گرام، مرچ دیاہ 5 گرام، پیپلی 6 گرام ، ست املی 4 گرام، ست اجوائن 4 گرام، دار چینی 4 گرام، پوکھرل مول 4 گرام، ست ملٹھی 4 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر تیزاب الائچی میں کھرل کر کے گولیاں بقدر نخود بنا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک سے دو گولی تک ہمراہ آب استعمال کرائیں ۔

فوائد۔

 گیس ، بد ہضمی اور قبض کو دور کرتا ہے ۔

نوٹ

یہ نسخہ تب تک استعمال کریں جب تک قبض و گیس کا خاتمہ نہیں ہو جاتا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact
E mail: info.ummulshifa@gmail.com

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عاقرقرحا 24 گرام اور دار چینی 24 گرام  باریک کر کے 250 ملی لیٹر پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام رہ جائے تو صاف کر کے اسی قدر روغن کنجد یا روغن زیتون ملا کر جوش دیں بعد میں  صاف کر کے کام میں لائیں۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں یہ عمل کم از کم چالیس روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

عضو تناسل کی سُستی کمزوری دور کرنے کا دیسی علاج

عضو تناسل کی سُستی کمزوری دور کرنے کا دیسی علاج

عضو تناسل سُستی کمزوری اور کجی کو جو جلق کی وجہ سے عارض ہو جاتی ہے زائل کرتا ہے ۔

سپدان 3 گرام                حب الخروع 3 گرام          خردل 3 گرام

کو کوٹ چھان کر چنبیلی کے تیل میں اور گرم کر کے عضو خاص اور خصیوں پر مالش کریں ۔

انشاء پندرہ روز کے استعمال سے عضو تناسل کی سُستی اور کمزوری دور ہو جائے گی
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کو دفع کرتی ہے اور قلب کو تقویت دیتا ہے ۔

گل گاوزبان  20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید کو بید مشک 20 گرام ، عرق گلاب 250 گرام، عرق فواکہ 250 گرام ،

ترکیب ۔

تینوں ادویہ کو رات کو تینوں عرقوں میں تر کریں ۔ صبح آگ پر اس قدر جوش دیں کہ تہائی حصہ رہ جائے پھر اس تہائی حصہ کو خوب مل دل کر صاف کریں اور پھر اس میں زرشک 30 گرام ،  تمر ہندی 30 گرام ، آلو بخارا 15 عدد رات کو تر کریں اور صبح کو صاف کریں اور اس میں قند سفید  90 گرام ، آملہ مربہ 15 عدد شربت سیب 50 گرام ، ملا کر قوام بنا لیں ۔اس کے بعد طباشیر 10 گرام ،  ابریشم مقرض 10 گرام ، اور کشنیز مقشر 10 گرام باریک کر کے خمیرہ میں شامل کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمراہ نیم گرم پانی 6 گرام لیں ۔ انشاءاللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی اور قلب کو طاقت ملے گی

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

سیلان الرحم کا دیسی علاج

سیلان الرحم کا دیسی علاج

کہربا شمعی 30 گرام، رال سفید 20 گرام، گوند کیکر 30 گرام، ۔

ترکیب تیاری ۔

تینوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

4 گرام سے 8 گرام تک ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں ۔

فوائد۔

ایسی حالت میں مفید ہے جب سیلان جلن کے ساتھ ہو اور رطوبت کا رنگ زردی مائل ہو اور قوام قدرے گاڑھا ہو ایسی حالت کے لئے مفید ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com